ہمارے ادارے اور خدمات

ہمارے ادارے اور خدمات: تعلیمی ادارے، تربیت، مشاورتی خدمات اور اسلامی رہنمائی فراہم کرنے والے اداروں کا مجموعہ۔

ہم کیا پیش کرتے ہیں

ہمارے اہم پیشکشیں

ہم اسلامی تعلیمات کو فروغ دینے کے لئے مختلف تعلیمی پروگرامز فراہم کرتے ہیں جن میں قرآن کی تعلیم، دینی تربیت اور اسلامی اصولوں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔

مدارس

مدارس

ہم مختلف مدارس میں قرآن اور دینی تعلیم فراہم کرتے ہیں تاکہ طلباء اپنی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق بہتر بنا سکیں۔

جامعات

جامعات

ہمارے جامعہ میں اعلیٰ دینی تعلیم دی جاتی ہے جہاں طلباء کو فقه، حدیث اور دیگر اسلامی علوم سکھائے جاتے ہیں۔

البیان اکیڈمی

البیان اکیڈمی

البیان اکیڈمی میں ہم جدید تعلیم اور قرآن کی تعلیم کو یکجا کرتے ہیں تاکہ طلباء کو دنیاوی اور دینی علم کی بہترین تربیت مل سکے۔

رابطہ کریں

رابطہ کریں اور اسلامی تعلیمات حاصل کریں

ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے "رابطہ کریں” بٹن پر کلک کریں۔

ہمارے کورسز اور خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کریں

عمومی سوالات

البیان اکیڈمی میں داخلہ، کورسز اور تعلیم کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات یہاں دیے گئے ہیں۔

البیان اکیڈمی ایک اسلامی ادارہ ہے جہاں طلباء آن لائن تعلیم حاصل کرتے ہیں، جو اسلامی تعلیمات اور دینی علوم پر مرکوز ہے۔

البیان اکیڈمی کے بعض کورسز مفت ہیں جبکہ کچھ کورسز فیس کے ساتھ دستیاب ہیں۔ فیس کے بارے میں تفصیلات ویب سائٹ پر مل سکتی ہیں۔