علم حیاتِ قلب ہے

"حفص الاسلام” ایک خالصتاً دینی و اصلاحی تحریک ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور نبی کریم ﷺ کی نظرِ عنایت سے دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے

ہم کیا پیش کرتے ہیں

ہمارے اہم پیشکشیں

ہم اسلامی تعلیمات کو فروغ دینے کے لئے مختلف تعلیمی پروگرامز فراہم کرتے ہیں جن میں قرآن کی تعلیم، دینی تربیت اور اسلامی اصولوں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔

مدارس

مدارس

ہمارے مدارس کے بنیادی مقاصد میں علمی ،اخلاقی،اور روحانی تربیت شامل ہے

جامعات

جامعات

ہمارے جامعہ میں اعلیٰ دینی تعلیم دی جاتی ہے جہاں طلباء کو فقه، حدیث اور دیگر اسلامی علوم سکھائے جاتے ہیں۔

البیان اکیڈمی

البیان اکیڈمی

البیان اکیڈمی میں ہم جدید تعلیم اور قرآن کی تعلیم کو یکجا کرتے ہیں تاکہ طلباء کو دنیاوی اور دینی علم کی بہترین تربیت مل سکے۔

0 +
فعال طلباء
0
جامعات
0
مدارس
0
تصدیق شدہ اساتذہ

مختصر تعلیمی سیمینار

علمی و فقہی سیمینار

علمی و فقہی سیمینار میں مستند علماء و فقہاء جدید دور کے مسائل کا شرعی حل پیش کرتے ہیں۔ اس سیمینار کا مقصد جدید اسلامی مسائل پر بحث کرنا اور انکا شرعی حل پیش کرنا ہے۔ طلبہ، علما، مفتیانِ کرام، اور عام عوام اس سیمینار میں شرکت کرکے اپنے علمی و فقہی فہم کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔

اسلامک آئی ٹی کورس

اسلامک ریسرچ میں مستعمل سوفٹویر کے استعمال کا طریقہ

احکامِ میراث

شرعی اصولوں کے مطابق وراثت کی رہنمائی

احکامِ زکوٰۃ

شرعی اصولوں کے مطابق زکوٰۃ کی رہنمائی

احکامِ قربانی

شرعی رہنمائی برائے قربانی کے اصول و مسائل

ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے

مرکز حفص الاسلام کے لیے تقریباً 3 کنال زمین خریدی گئی ہے۔ اس جگہ پر مسجد، مدرسہ، جامعہ، عصری علوم، کمپیوٹر لیب اور لائبریری سمیت تمام شعبہ جات فراہم کیے جائیں گے۔ اس کارِ خیر میں ہماری مدد فرمائیں۔

تذکیۂ نفس کی تعلیم

بطور ایک اسلامی تنظیم، ہم تذکیۂ نفس کی تعلیم دیتے ہیں تاکہ افراد کی روحانی، اخلاقی اور عملی زندگی کو بہتر بنایا جا سکے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو دینِ اسلام کے حقیقی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

ہماری تعلیمات کے بنیادی نکات:

کتاب و سنت کی روشنی میں رہنمائی قرآن و حدیث کی تعلیمات کے ذریعے زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے پر زور دیا جاتا ہے۔

اعمال کی اصلاح عبادات، معاملات اور اخلاقی رویوں کی درستی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ انسان تقویٰ اور پرہیزگاری اختیار کرے۔

باطنی امراض سے حفاظت – حسد، غرور، تکبر، ریاء، اور دیگر روحانی بیماریوں سے بچنے کے لیے اصلاحِ قلب و نفس کی تربیت دی جاتی ہے۔

ہم بطور اسلامی تنظیم ان تعلیمات کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہیں تاکہ ہر فرد ایک متوازن، پاکیزہ اور اللہ کے قریب زندگی گزار سکے۔

DSC_0946
ہمارے وسائل

تازہ ترین فتوے اور کتابیں

تازہ ترین فتوے اور کتابیں: اسلامی فقہ، عبادات، معاشرتی مسائل پر رہنمائی فراہم کرنے والے جدید فتوے اور کتابیں۔

ہمارے کورسز اور خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کریں

عمومی سوالات

البیان اکیڈمی میں داخلہ، کورسز اور تعلیم کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات یہاں دیے گئے ہیں۔

"حفص الاسلام” ایک خالصتاً دینی و اصلاحی تحریک ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور نبی کریم ﷺ کی نظرِ عنایت سے دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔

فی الوقت، حفظ الاسلام ادارہ صرف دینی اور روحانی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ کی بہترین دینی تربیت کرنا ہے تاکہ وہ ایک باعمل مسلمان بن سکیں۔