تعارف

"حفص الاسلام” ایک خالصتاً دینی و اصلاحی تحریک ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور نبی کریم ﷺ کی نظرِ عنایت سے دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔ جس کی بنیاد استاذ العلماء مفتی محمد سعیدی قادری صاحب نے رکھی، جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دین کی تعلیم کو عام کرنا اور افراد کی روحانی، اخلاقی اور عملی زندگی میں اصلاح لانا ہے۔

ہمارے بارے میں

حفص الاسلام کے تحت مختلف تعلیمی و اصلاحی ادارے کام کر رہے ہیں، جن میں مدرسہ حفص الاسلام، مرکز حفص الاسلام، اور البیان اکیڈمی شامل ہیں۔ ان اداروں میں تخصص فی الفقہ (مفتی کورس)، درس نظامی، حفظ القرآن، ناظرہ، وراثت کورس اور دیگر دینی و عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔

بطور اسلامی تنظیم، ہم اصلاحِ اعمال، تربیتِ نفس اور روحانی پاکیزگی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں تاکہ افراد کو نہ صرف دنیاوی بلکہ آخرت کی کامیابی کے لیے تیار کیا جا سکے۔ ہمارا مشن دینِ اسلام کی ترویج اور ایک صالح معاشرے کی تشکیل ہے۔

sunset-view-at-mosque.jpg
prayer-hands-of-a-woman-holding-a-rosary.jpg

ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے

مرکز حفص الاسلام کے لیے تقریباً 3 کنال زمین خریدی گئی ہے۔ اس جگہ پر مسجد، مدرسہ، جامعہ، عصری علوم، کمپیوٹر لیب اور لائبریری سمیت تمام شعبہ جات فراہم کیے جائیں گے۔ اس کارِ خیر میں ہماری مدد فرمائیں۔

اساتذہ کرام سے ملیے

ہمارے معلمین – علم و تربیت کے روشن چراغ

حفظ الاسلام میں ہمارے اساتذہ کرام علم، تجربے اور بہترین اخلاق کے حامل ہیں۔ وہ نہ صرف جدید اور دینی تعلیم میں مہارت رکھتے ہیں بلکہ طلبہ کی اخلاقی اور روحانی تربیت کو بھی اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد ایک ایسا تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے جہاں بچے علم کے ساتھ ساتھ بہترین کردار کے حامل بنیں۔

Ahmad

Ahmad

Great Scholar

Naeem Saade

Naeem Saade

Quran Interpreter

Sayyid Ali

Sayyid Ali

Quran Teacher